Home » , , , , , , , , , , » Uzair Baloch’s gangsters killed one ‘Rangers personnel’ in Lyari ambush

Uzair Baloch’s gangsters killed one ‘Rangers personnel’ in Lyari ambush


KARACHI: A ranger has been gunned down and one injured during an exchange of fire with criminal gangs in Nawalain area of Lyari, said a Rangers spokesperson.

A key member of the Uzair Baloch's gang Sarwar Baloch, and his accomplice Owais Baloch have also been killed in the encounter.

Weapons were also recovered from their custody.

Shops and markets remained shut as tension prevailed in the area following the incident.

کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار جاں بحق، جوابی کارروائی میں 2 گینگ وار ملزمان ہلاک


کراچی: لیاری میں رینجرز کی گاڑی پر گینگ وار ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق جبکہ جوابی کارروائی میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق لیاری کےعلاقے چیل چوک کے قریب نوالین میں رینجرز اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت سرور بلوچ اور اویس کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق عذیر بلوچ گروپ سے بتایا جارہا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی ہے اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔




Published in the XReports.net, on October 30th, 2014 | Express, Samaa
Share this Report :
 
Copyright © 2012. 'X' Reports - All Rights Reserved
Email Address: info@xreports.net Proudly powered by XReports