Showing posts with label Ahmed Siddiqui. Show all posts
Showing posts with label Ahmed Siddiqui. Show all posts

Dr Aafia Siddiqui’s son Ahmed has memorized the Quran

Wednesday, 17 July 2013

17-07-2013 | Courtesy Express News

کراچی: امریکا میں زیر حراست پاکستانی سائنسدان خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد نے قرآن پاک حفظ کرلیا۔

منگل کو نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کے موقع پر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ ان کے بھانجے اور عافیہ صدیقی کے بیٹے محمد احمد نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

یہ خوشخبری سناتے ہوئے فرط جذبات سے ان کی آنکھیں نم ہو گئیں اور آواز بھرا گئی، اس موقع پر عافیہ صدیقی کے بیٹے احمد بھی موجود تھے۔ احمد کو تقریباً5 سال قبل پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا تھا جب اس کی عمر 11 برس تھی۔
Continue Reading | comments

Reports: Random

Reports: Pakistan Tehreek-e-Insaf [PTI]

Reports: Pakistan Peoples Party [PPP]

Reports: Pakistan Muslim League (N)

 
Copyright © 2012. 'X' Reports - All Rights Reserved
Email Address: info@xreports.net Proudly powered by XReports