05-08-2013 | Courtesy: Express News
ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے کہا کہ عمران خان ڈرون گرانے کی ذمہ داری وفاقی حکومت پر ڈالتے ہیں لیکن نیٹو سپلائی تو خیبرپختونخوا سے جاری ہے جہاں ان کی حکومت ہےوہ اسے کیوں نہیں رکواتے،ایبٹ آباد آپریشن میں امریکا کو حکومتی سطح پر حمایت حاصل تھی کیونکہ اس طرح کا آپریشن اپنوں کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔