Home » , , , , , » Disheartened ‘Jiyala’ — Faisal Raza Abidi to embrace MQM

Disheartened ‘Jiyala’ — Faisal Raza Abidi to embrace MQM

فیصل رضا عابدی ایم کیو ایم میں شامل ہوکر پیپلزپارٹی کیلیے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں، ذرائع 

The XReports had broken this report on August 18th, 2013 — Faisal Raza Abidi likely to join MQM.


اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کے مطالبے پرسابق سینیٹرفیصل رضا عابدی سے استعفیٰ لیے جانے کے بعدایم کیوایم کے رہنمانبیل گبول انھیں متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہونے کی دعوت دینگے۔
ذرائع کے مطابق فیصل رضاعابدی جنھوں نے گزشتہ روز پارٹی کے ایک اہم رکن سے اپنی فراغت کاشکوہ کیاہے اب کراچی شہرمیں سیاست کا آغازایم کیوایم کے پلیٹ فارم سے کرینگے۔ ذرائع کے مطابق فیصل رضاعابدی پیپلزپارٹی کے اندرکے بہت سے معاملات سے آگاہ ہیں لہٰذاوہ اب ایم کیوایم جوکراچی میں اپنامکمل اثرورسو خ رکھتی ہے، اس میں شامل ہوکر پیپلزپارٹی کیلیے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں۔

Published in the XReports.net, on April 17th, 2014 | Express
Share this Report :
 
Copyright © 2012. 'X' Reports - All Rights Reserved
Email Address: info@xreports.net Proudly powered by XReports